. بھارت کا چہرہ اب مزید دینا کے سامنے پوشیدہ نہیں رہے گا،میر جام کمال - Today Pakistan
Home / بلوچستان / بھارت کا چہرہ اب مزید دینا کے سامنے پوشیدہ نہیں رہے گا،میر جام کمال

بھارت کا چہرہ اب مزید دینا کے سامنے پوشیدہ نہیں رہے گا،میر جام کمال

وہ دن دور نہیں جب کشیمر میں آزادی کا سورج طلوع ہوگا

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر جام کمال نے کہاہے کہ بھارت کا چہرہ اب مزید دینا کے سامنے پوشیدہ نہیں رہے گاپاکستان کی صفارتی ہمایت ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ جاری رہے گی؛ کشمیر کے مظلوم عوام کی ہمایت ہمارا قومی فریضہ ہے کشمیر کے مظلوم عوام کی ہمایت ہمارا قومی فریضہ ہے حکومت یہ فریضہ خلوص نیت سے ادا کرے گی خطہ میں امن کا خواب اس وقت پورا ہوگا جب کشمیریوں کی مرضی کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا بھارت کا چہرہ اب مزید دینا کے سامنے پوشیدہ نہیں رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا وزیر اعلیٰ بلوچستان میر جام کمال نے کہا کہ کشمیر کے مظلوم عوام کی ہمایت ہمارا قومی فریضہ ہے حکومت یہ فریضہ خلوص نیت سے ادا کرے گی خطہ میں امن کا خواب اس وقت پورا ہوگا جب کشمیریوں کی مرضی کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا بھارت کا چہرہ اب مزید دینا کے سامنے پوشیدہ نہیں رہے گا، وزیرا علیٰ بلوچستان میر جام کمال نے کہا کہ پاکستان کی صفارتی ہمایت ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ جاری رہے گی وہ دن دور نہیں جب کشیمر میں آزادی کا سورج طلوع ہوگا کشمیر کانفرنس لندن میں وفاقی وزیر خارجہ اور سینیٹ کی وفد کی شرکت سے مسلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر ہوگا۔آج یوم یکجہتی کے موقع پر پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کیساتھ کھڑی ہے ترجمان بلوچستان حکومت بشری رند نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کشمیری ماں و بہنوں کے حوصلے کو سلام پیش کرتی ہوںکشمیر جنت کی وادی ہے یہ جنت ہمارے شہدا کے لواحقین کو مل کے رہے گی یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے حریت رہنما طاہر مسعودنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام حریت رہنماں کی کاشوں کو سراہتا ہوں، بھارت سازش کے تحت کشمیریوں کے خلاف پراپیگنڈا کر رہا ہے، شاہ محمود قریشی کا ہاوس آف کامن میں کشمیر کے حق میں آواز بلند کرنا خوش آئند ہے کشمیریوں اور فلسطینیوں میں جزبہ ایمانی موجود ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے