. انشاءاللہ پرعزم کشمیری اپنی جدوجہد میں کامیاب ہونگے،ڈی جی آئی ایس پی آر - Today Pakistan
Home / اہم خبریں / انشاءاللہ پرعزم کشمیری اپنی جدوجہد میں کامیاب ہونگے،ڈی جی آئی ایس پی آر

انشاءاللہ پرعزم کشمیری اپنی جدوجہد میں کامیاب ہونگے،ڈی جی آئی ایس پی آر

کشمیر 1948 سے اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ایک تصفیہ طلب مسئلہ ہے، میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کشمیر 1948 سے اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ایک تصفیہ طلب مسئلہ ہے، پرعزم کشمیری اپنی جدوجہد میں کامیاب ہونگے،انشاءاللہ۔ منگل کو یوم کشمیر پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ کشمیر 1948 سے اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ایک تصفیہ طلب مسئلہ ہے۔ انہوںنے کہا کہ کئی دہائیوں سے جاری قابض بھارتی فوج کے مظالم قانونی جدوجہد آزادی کو کچلنے میں ناکام رہے۔میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ پرعزم کشمیری اپنی جدوجہد میں کامیاب ہونگے،انشاءاللہ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے