. نواز شریف چاہتے ہیں انہیں واپس جیل بھیجا جائے ‘مریم نواز - Today Pakistan
Home / پاکستان / نواز شریف چاہتے ہیں انہیں واپس جیل بھیجا جائے ‘مریم نواز

نواز شریف چاہتے ہیں انہیں واپس جیل بھیجا جائے ‘مریم نواز

لاہور (ٹوڈے پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف چاہتے ہیں کہ انہیں واپس جیل بھیجا جائے ،اللہ میاں صاحب کت صحت دے ۔ گزشتہ روز مریم نواز اپنے والد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تیمار داری کے لئے سروسز ہسپتال پہنچیں تو صحافی کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میاں صاحب خود چاہتے ہیں کہ انہیں جیل واپس بھیجا جائے ۔مریم نواز نے صحافی کے ایک اور سوال کے جواب میں کہا کہ اللہ تعالی میاں صاحب کو صحت دے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے