. آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ میں ٹیموں کی نئی ریکنگ جاری کردی، پاکستان کا پانچواں نمبر - Today Pakistan
Home / کھیل / آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ میں ٹیموں کی نئی ریکنگ جاری کردی، پاکستان کا پانچواں نمبر

آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ میں ٹیموں کی نئی ریکنگ جاری کردی، پاکستان کا پانچواں نمبر

دبئی (سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے جاری کی گئی نئی ون ڈے ریکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم پانچویں نمبر پر موجود ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ میں ٹیموں کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق انگلینڈ پہلے، بھارت دوسرے، جنوبی افریقہ تیسرے اور نیوزی لینڈ چوتھے جبکہ پاکستانی ٹیم پانچویں نمبر پر موجود ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے