. یوم یکجہتی کشمیر ،سٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے آج بند رہیں گے - Today Pakistan
Home / پاکستان / یوم یکجہتی کشمیر ،سٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے آج بند رہیں گے

یوم یکجہتی کشمیر ،سٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے آج بند رہیں گے

کراچی :سٹیٹ بینک آف پاکستان، سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان سمیت تمام شیڈولڈ بینک اور مالیاتی ادارے ےوم ےکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں عام تعطیل کے باعث (آج)5فروری منگل کو بند رہیں گے اور کسی قسم کا کوئی مالیاتی لین دین ےا معاشی کاروبار نہیں ہو گا اس سلسلے میں سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔ ےاد رہے کہ وفاقی و صوبائی حکومتوں نے 5فروری بروز منگل کو ےوم ےکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کے باعث تمام سرکاری و غیرسرکاری ادارے مکمل طور پر بند رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے