. دبئی سمیت عرب امارات کی کئی ریاستوں میں بارشیں،تعلیمی ادارے بند - Today Pakistan
Home / بین الاقوامی خبریں / دبئی سمیت عرب امارات کی کئی ریاستوں میں بارشیں،تعلیمی ادارے بند

دبئی سمیت عرب امارات کی کئی ریاستوں میں بارشیں،تعلیمی ادارے بند

دبئی کے بھی متعدد علاقوں کو گرد آلود ہواوں نے لپیٹ میں لے لیا،شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے

ددبئی سمیت متحدہ عرب امارات کی کئی ریاستوں میں بارشیں اور گرد و غبار کا سلسلہ جاری ہے، دبئی میں بارش اور تیز ہواﺅں کے باعث گلوبل ولیج ایک دن کے لیے بند کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شارجہ میں گرد آلود ہواﺅں کے راج کی وجہ سے شہری گھروں میں محصور ہوگئے جبکہ عجمان اور ابوظبی میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، دبئی کے بھی متعدد علاقوں کو گرد آلود ہواوں نے لپیٹ میں لے لیا۔گرد آلود موسم کی وجہ سے متعدد اسکولوں میں جلد چھٹی کردی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے