. صنم بلوچ کا مارننگ اور ایوننگ شو ز کی میزبانی کی بجائے پھر ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کا فیصلہ - Today Pakistan
Home / شوبز / صنم بلوچ کا مارننگ اور ایوننگ شو ز کی میزبانی کی بجائے پھر ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کا فیصلہ

صنم بلوچ کا مارننگ اور ایوننگ شو ز کی میزبانی کی بجائے پھر ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کا فیصلہ

کراچی (شوبز ڈیسک) اداکارہ صنم بلوچ نے ایک بار پھر مارننگ اور ایوننگ شو ز کی میزبانی کے بجائے ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اداکارہ صنم بلوچ نے 2 سال قبل ڈرامہ سیریل ’تیری رضا ‘میں کام کیا تھا ،اب انہوں نے ایم ڈی پروڈکشنز کے بینرتلے بنائی جانیوالی ڈرامہ سیریل ’خاص ‘سائن کی ہے ،جس میں وہ اداکار علی رحمن خان کےساتھ مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔ صنم بلوچ نے کہا ہے کہ کئی فلموں کی آفرزبھی ہیں،اس ڈرامہ سیریل کے بعد فلم میں کام کرنے یانہ کرنے کا فیصلہ کروں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے