. مہوش حیات، مظلوم شوہروں کے حق میں آگئیں، ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا دی - Today Pakistan
Home / شوبز / مہوش حیات، مظلوم شوہروں کے حق میں آگئیں، ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا دی

مہوش حیات، مظلوم شوہروں کے حق میں آگئیں، ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا دی

لاہور (شوبز ڈیسک )پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے مظلوم شوہر وں کے حق میں ویڈیو بناڈالی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا ایپ ’ ٹک ٹاک ‘ کے شوق میں ہر شخص مبتلا ہے جو مشہور ڈائیلاگز اور گانو ں پر دلچسپ اداکاری کرتے دکھائی دیتے ہیں تاہم اب سے جنون میں شو بز شخصیات بھی شامل ہوگئی ہیں۔اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا کی ایپ ٹک ٹاک پر مظلوم شوہر کی اداکاری کرکے دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کردیا۔مہوش حیات نے اپنے انسٹاگرام پر میک اپ آرٹسٹ کے ہمراہ مزاحیہ ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے مظلوم شوہر کا کردار بخوبی نبھایا ہے۔اداکارہ کی یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے