. پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائیگا - Today Pakistan
Home / کھیل / پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائیگا

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائیگا

کیپ ٹاﺅن(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز دوسرا میچ (آج)اتوار تین فروری کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق سیریز کا تیسرا اور آخری میچ چھ فروری کو سپر اسپورٹس پارک سنچورین میں کھیلا جائےگا۔یاد رہے کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 6 رنز سے شکست دےدی جبکہ جنوبی افریقا نے پاکستان کو تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں وائٹ واش کیا تھا ، 5 ایک روز میچز کی سیریز میں 2-3 سے قومی ٹیم کو شکست دی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے