سوئی کے نیلغ کے علاقے میں حساس ادارے اور ایف سی کا مشترکہ سرچ آپریشن کرکے بھاری تعداد میں تخریب کاری کے لئے چھپایا گیا دھماکہ خیز مواد اور بارودی سرنگیں برآمد کرلیا ہے جن میں دو عدد بارودی سرنگیں,6کلو سفید دھماکہ خیز مواد,ایک میٹر تار,9فیوز ایک عدد بیٹری,ایک بال بئیرنگ ڈبہ,ایک انٹینا,آر پی جی ایک راو¿نڈ,3 موبائل اور ایک ریموٹ بھی برآمد شامل ہیں آپریشن کے بعد علاقے کو گھیرے میں لےکر سرچ آپریشن شروع کردی