. اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری - Today Pakistan
Home / اہم خبریں / اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد۔اوگرا نے عوام پر ایل پی جی بم گراتے ہوئے فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ جمعہ کو اوگرانے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔ ایل پی جی کی نئی قیمت 121 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے ، قیمت بڑھنے سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 66 روپے مہنگا ہو جائیگا اور اس کی قیمت 1427 روپے مقرر کی گئی ہے۔اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیاگیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے