. پی ایس ایل سیزن 4۔ پشاور زلمی کی کٹ اور اینتھم لانچ 4 فروری کو پشاور میں منعقد ہوگا - Today Pakistan
Home / کھیل / پی ایس ایل سیزن 4۔ پشاور زلمی کی کٹ اور اینتھم لانچ 4 فروری کو پشاور میں منعقد ہوگا

پی ایس ایل سیزن 4۔ پشاور زلمی کی کٹ اور اینتھم لانچ 4 فروری کو پشاور میں منعقد ہوگا

پشاور(سپورٹس ڈیسک)گورنر ہاوس میں ہونیوالے ایونٹ میں پشاور زلمی کے تمام سپر اسٹار کرکٹر، کوچز اور ٹیم مینجمنٹ شریک ہوگی۔چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کے مطابق ڈیرن سیمی کا شاندار استقبال روایتی انداز میں کیا جائیگا ۔پشاور زلمی کے اسٹار کرکٹز مصباح الحق ، کامران اکمل، وہاب ریاض ، عمر امین ، عمید آصف ، ابتسام شیخ ، ثمین گل بھی شریک ہوں گے،پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی، صدر ظہیر عباس، مینٹور یونس خان ، ہیڈکوچ محمد اکرم، مینجر ارشدخان شریک بھی شریک ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے