. نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان پانچواںون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 3 فروری کو کھیلا جائےگا - Today Pakistan
Home / کھیل / نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان پانچواںون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 3 فروری کو کھیلا جائےگا

نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان پانچواںون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 3 فروری کو کھیلا جائےگا

ولنگٹن(سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ 3 فروری کو ولنگٹن کے مقام پر کھیلا جائےگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پانچواں اور آخری میچ 3 فروری کو کھیلا جائےگا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 6 فروری، دوسرا میچ 8 فروری جبکہ تیسرا اور آخری میچ 10 فروری کو کھیلا جائےگا۔ یاد رہے کہ بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے