. حکومت کا9 فروری کو پلانٹ فار پاکستان ڈے منانے کا فیصلہ - Today Pakistan
Home / پاکستان / حکومت کا9 فروری کو پلانٹ فار پاکستان ڈے منانے کا فیصلہ

حکومت کا9 فروری کو پلانٹ فار پاکستان ڈے منانے کا فیصلہ

ملک بھر میں موسم بہار کی شجر کاری مہم کا افتتاح کیا جائے گا، ذرائع

اسلام آباد(ٹوڈے پاکستان نیوز)حکومت نے9 فروری کو پلانٹ فار پاکستان ڈے منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سر کاری ذرائع کے مطابق ملک بھر میں موسم بہار کی شجر کاری مہم کا افتتاح کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق موسم بہار کی شجرکاری مہم کا افتتاح وزیر اعظم پاکستان عمران خان کرینگے۔ ذرائع کے مطابق وزارت موسمیاتی تبدیلی پلانٹ فار پاکستان ڈے کے تمام معاملات دیکھے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے