. سعودی عرب نے سات حوثی باغیوں کو رہا کر دیا، اقوام متحدہ کا خیر مقدم - Today Pakistan
Home / بین الاقوامی خبریں / سعودی عرب نے سات حوثی باغیوں کو رہا کر دیا، اقوام متحدہ کا خیر مقدم

سعودی عرب نے سات حوثی باغیوں کو رہا کر دیا، اقوام متحدہ کا خیر مقدم

امید ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر تیزی سے عمل ہو گا، مارٹن گریف ھس کا خیرمقدم

نیویارک:سعودی عرب نے سات حوثی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلامتی کے یمنی اداروں نے بتایاکہ سعودی حکام نے ان افراد کو ریڈ کراس کے حوالے کیا تھا۔ اس دوران یہ حوثی باغی صنعاءپہنچ چکے ہیں۔ اس سے ایک روز قبل حوثیوں نے ایک سعودی قیدی کو رہا کیا تھا۔ فریقین کے مابین قیدیوں کا یہ پہلا تبادلہ ہے۔ یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹن گریفتھس نے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر تیزی سے عمل ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے