. آسٹریلیا اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہو گا - Today Pakistan
Home / کھیل / آسٹریلیا اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہو گا

آسٹریلیا اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہو گا

کینبرا(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ (آج)یکم فروری سے کینبرا میں شروع ہو گا۔ شیڈول کے مطابق آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ یکم فروری سے کینبرا میں شروع ہو گا۔ یاد رہے کہ میزبان آسٹریلوی ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے