. پی ایس ایل فور کیلیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا - Today Pakistan
Home / کھیل / پی ایس ایل فور کیلیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا

پی ایس ایل فور کیلیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا

پاکستان سپر لیگ فور میں گریم اسمتھ، میتھیو ہیڈن، رمیزراجہ، ڈینی موریسن اور مائیکل سلیٹر سمیت دیگر سابق کھلاڑی کمنٹری کے فرائض انجام دیں گے۔ 

پی سی بی کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں گریم اسمتھ، میتھیو ہیڈن، رمیزراجہ، ڈینی موریسن، مائیکل سلیٹر بازید خان، ایلن وکنز اور کیپلر ویسلز کمنٹری پینل میں شامل ہیں، گریم اسمتھ پہلے 2 ہفتوں کےلیے کمنٹری باکس میں موجود ہوں گے، میتھیو ہیڈن پہلے ہفتے کےلیے دستیاب ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے