. شدید برفباری کے باعث زیارت کے مقام پر بند ہونےوالی شاہراہ کو کھول دیاگیا - Today Pakistan
Home / بلوچستان / شدید برفباری کے باعث زیارت کے مقام پر بند ہونےوالی شاہراہ کو کھول دیاگیا

شدید برفباری کے باعث زیارت کے مقام پر بند ہونےوالی شاہراہ کو کھول دیاگیا

نامہ نگار ۔ ٹوڈے پاکستان

ہرنائی : زیارت سنجاوی میں شدید برفباری کے باعث کوئٹہ زیارت سنجاوی دکی کوہلو لورالائی شاہراہ زیارت کے علاقہ میں بند

زیارت برفباری کے باعث شاہراہ کی بندش سے گاڑیوں لمبی قطاریں لگ گئے

گاڑیوں میں سوار مسافروں خواتین بچوں مریضوں ضعف المرافراد کو شدید مشکلات کاسامنا ہے

زیارت انتظامیہ اور محکمہ بی اینڈآر شاہراہ کی بحالی کےلئے اقدامات کریں عوام کامطالبہ

تمام رستوں کو ٹریفک کیلئے بحال کر دیا گیاہے، ڈپٹی کمشنر زیارت

زیارت :ضلعی انتظامیہ سیاحوں کی مدد کیلئے تمام سہولیات مہیا کریگی. ڈپٹی کمشنر قادر بخش

زیارت : زیارت اور ودای چوتیر آنے والے سیاح کسی بھی ایمر جنسی کی صورت میں مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں 0833920052.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے