حکومت انتخابات کی تاریخ دے تو بیٹھ کر بات کی جاسکتی ہے، فواد چوہدری

 تحریک انصاف نے قبل از وقت عام انتخابات کی تاریخ نہ ملنے پر عوام کو احتجاج کی کال دینے کا فیصلہ کیا ہے، فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عوام فائنل کال کا انتظار کریں ملک انتخابات کی طرف ضرور جائے گا۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔  اجلاس میں پی ٹی آئی کی اعلی قیادت شریک ہوئی جس میں اتنخابات کے معاملے پر عوام کو احتجاج کی کال دینے سے متعلق معاملہ زیر بحث آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں