لیفٹننٹ جنرل نگارجوہر سے سابق اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی محترمہ حدیبیہ جمالی صاحبہ کی ملاقات

کوئٹہ
لیفٹننٹ جنرل نگارجوہر سے سابق اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی محترمہ حدیبیہ جمالی صاحبہ ملاقات کررہی ہیں ملاقات میں حدیبیہ جمالی صاحبہ لیفٹننٹ جنرل نگارجوہر کو نصیرآباد ڈویژن میں ہونے والی سیلاب کی تباہ کاریوں اورفلڈ ریلیف سمیت دیگرمسائل کےمتلعق آگاہی فراہم کررہی ہیں
Load/Hide Comments