سابق صدر آصف زرداری کا لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ

سابق صدر آصف زرداری نے لاہورمیں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کر لیا۔

سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے لاہور میں ڈیرے ڈالے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری آئندہ ہفتے لاہور پہنچیں گے، اورلاہور میں طویل عرصہ قیام کریں گے۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری لاہور تنظیمی عہدیدران سے ملاقاتیں کریں گے، اور اس دوران وہ اہم سیاسی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

واضح رہے کہ سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری مفاہمت کے بادشاہ کے طور پر جانے جاتے ہیں، ان لاہور قیام کو پنجاب حکومت کے خطرہ سمجھا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں