جوبائیڈن کو پتا نہیں نیوکلیئر سیفٹی میں پاکستان کو بھارت پر سبقت حاصل ہے، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما حماد اظہر نے پاکستان کے ایمٹی پروگرام سے متعلق امریکی صدر کے منتازع بیان پر کہا ہے کہ نیوکلیئر سیفٹی میں پاکستان 19 اور بھارت 20ویں نمبر پر ہے، جوبائیڈن کے بیان سے پتا چلتا ہے کہ انہیں نیوکلیر سیفٹی کا علم نہیں ہے۔ 

فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے جوہری اثاثے پر کمپرومائز نہیں کریں گا، جبکہ امریکی صدر کے بیان پر حکومت کو سانپ سونگھ گیا ہے اور معاشی پالیس کےساتھ خارجہ پالیسی کا بھی ایک بیان سامنے نہیں آتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں