سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی کو آبائی علاقہ مسکان قلات خاران میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی کو آبائی علاقہ مسکان قلات خاران میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا ۔ نماز جنازہ شہید نواب اکبر خان بگٹی فٹبال اسٹیڈیم خاران میں ادا کی گئی ۔ ہزاروں لوگ جنازہ میں شریک ہوئے ۔ سابق چیف جسٹس گذشتہ روز دہشتگردوں کی فائرنگ کا نشانہ بنے

اپنا تبصرہ بھیجیں