پاکستان اورچین کو نشانہ بنانے کے لیے بھارت کا جوہری آبدوزسے میزائل تجربہ

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے جوہری آبدوز سے نئے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا۔
ہتھیاروں کی دوڑ کو بڑھاوا دے کر خطے کے امن کو خطرے میں ڈالنے والے بھارت نے ایک نئے جوہری میزائل کا تجربہ کرلیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے جوہری بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا۔ بھارتی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ نیا جوہری بیلسٹک میزائل سمندر کی تہہ میں موجود آبدوز سے فائر کیا جا سکے گا اور اس نئے میزائل سے پاکستان اور چین کو نشانہ بنایا جا سکے گا۔
Load/Hide Comments