منگچر،بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

منگچرمیں ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق منگچرمیں ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو قتل کر دیا۔مقتول زکریا ولد محمد اعظم لانگو سکنہ مین بازار منگچر کو اسکے بڑے بھائی نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ زخمی کو شہید نواب غوث بخش میموریل ہسپتال مستونگ منتقل کردیا گیا ۔مگر وہ جانبر نہ ہوسکے ۔ واقعہ کی تحقیقات لیویز کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments