کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

 کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ کوئٹہ کے علاقے بھوسہ منڈی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ ایدھی ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت محمد یوسف ولد عرض محمد قوم لانگو سکنہ مشرقی بائی پاس سے ہوئی۔ لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے واقعے سے متعلق تفتیش کا آغاز کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں