کوئٹہ، بلوچستان میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی بالائی حد میں دی گئی 8 سال کی رعایت ختم

کوئٹہ، بلوچستان میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی بالائی حد میں دی گئی 8 سال کی رعایت ختم

کوئٹہ، صوبائی حکومت کی جانب سے 8 سال کی رعایت واپس لیتے ہوئے سرکاری ملازمت کیلئے عمر 35 سال مقرر کردی گئی

کوئٹہ، حکومت رعایت بحال کرے تاکہ صوبے کے تعلیم یافتہ لوگوں کو اووریج ہونے سے بچا کر سرکاری ملازمتوں میں روزگار کی فراہمی ممکن بنایا جاسکے

اپنا تبصرہ بھیجیں