یورپی یونین نے ایران پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا

ایران میں زیر حراست خاتون کی ہلاکت پر مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف ایرانی سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن پر یورپی یونین نے ایران پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔

یورپی یونین سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ ایرانی سیکیورٹی فورسز کریک ڈاؤن کے خلاف ایران پر پابندیوں کے لیے یورپی یونین ممالک میں اتفاق ہوگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں