وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا عوامی انداز

وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا عوامی انداز

۔وزیراعلئ کا خضدار سے بزریعہ سڑک کوئیٹہ آتے ہوۓ باغبانہ کے ہوٹل میں مختصر قیام

۔وزیراعلئ سیکیورٹی انتظامات بالاۓ طاق رکھتے ہوۓ لوگوں میں گھل مل گیۓ

۔۔وزیراعلئ کو اپنے درمیان پا کر لوگ خوشگوار حیرت میں مبتلا

۔وزیراعلئ کا لوگوں سے حال احوال

۔عوام کے درمیان رہنا پسند ہے جو انکی فطرت کے عین مطابق ہے ۔وزیراعلئ کی بات چیت

۔نمود و نمائش اور پروٹوکول انکی فطرت میں شامل نہیں ہے ۔وزیراعلئ

۔عوام کے درمیان رہ کر اور ان سے قریبی تعلق سے ہی عوامی مسائل سے آگاہی ممکن ہے ۔وزیراعلئ

۔اقتدار سے نہیں عوام سے محبت اور لگاؤ ہے۔وزیراعلئ

۔وزیراعلئ کو لوگوں نے اپنے اپنے مسائل سے آگاہ کیا

۔صرف آواران ہی نہیں بلکہ صوبے کے ہر حلقے کو اپنا سمجھتے ہیں ۔وزیراعلئ

۔انکے نزدیک تمام علاقوں کےعوام یکساں اہمیت رکھتے ہیں ۔وزیراعلئ

-انسانیت کا رشتہ سب سے اہم اور مقدم ہے جسے ہم فراموش کر چکے ہیں جسکی وجہ سے سماجی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے ۔وزیراعلئ

۔ہمیں بحثیت مسلمان اور پاکستانی ایک دوسرے سے جڑے رہنے کی ضرورت ہے ۔وزیراعلئ

۔اتحاد و اتفاق کے زریعہ ہی ہم آگے بڑھ سکتے ہیں ۔وزیراعلئ

۔عوامی مسائل کا بخوبی اندازہ ہے ۔وزیراعلئ

۔خواہش اور بھرپور کوشش ہے کہ تمام دستیاب وسائل عوامی مسائل کے حل اور انکی فلاح و بہبود کے لیۓ برؤے کار لاۓ جائیں ۔وزیراعلئ

۔لوگوں کے روزگار کا تحفظ کیا جاۓ گا ۔وزیراعلئ

۔شاہراہوں سے چیک پوسٹوں کو ختم کر دیا گیا ہے ۔وزیراعلئ

۔سرحدی تجارت کو وسعت دیتے ہوۓ عوام کے لیۓ آسانیاں پیدا کی گئی ہیں ۔وزیراعلئ

۔بزریعہ سڑک خضدار تا کوئیٹہ کے سفر کا مقصد بھی علاقے کے عوام سے ملاقات اور سفری سہولتوں کا جائزہ لینا ہے ۔وزیراعلئ

۔شاہراہوں پر چیکنگ کی آڑ میں مسافروں کو تنگ کرنے کی کسی بھی ادارے کو اجازت نہیں دی جاۓ گی ۔وزیراعلئ

۔شکایت کی صورت میں سخت کاروائی عمل میں لائی جاۓ گی ۔وزیراعلئ

۔عوام اس حوالے سے اپنی شکایت متعلقہ ڈی سی اور وزیراعلئ سیکریٹریٹ کو بھجوائیں ۔وزیراعلئ

۔وزیراعلئ نے لوگوں کے ساتھ چاۓ بھی پی اور انکی میزبانی سے لطف اندوز ہوۓ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں