نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی کی وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات

نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کی اور ان سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والےسکالرشپ پر زیر تعلیم طلبہ و طالبات کو در پیش مالی مسائل سے آگاہ کیا وزیر اعظم نے فوراً ہدایات جاری کی کہ تمام طلباء کے تعلیمی اخراجات کا پچاس فیصد اخراجات وفاقی حکومت ادا کرے گی تاکہ بچے بغیر کسی پریشانی کے اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۰نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے وزیر اعظم کے احسن اقدامات پر ان کا تہہ دل سے ان کا شکریہ ادا کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں