پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑچکی ہے، شیخ رشید کا دعویٰ

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ مفتاح کے رونے سے بجلی اور پیٹرول سستا نہیں ہوگا۔

ان خیالات کا اظہار سابق وزیر داخلہ و رہنما عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے اتحادی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ تناؤ اور کھچاؤ بحران پیدا کرے گا، ایل سی نہیں کھلے گی تو کارخانے کیسے چلیں گے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جیت کے ڈر سے 11 حلقوں میں انتخابات ملتوی کیے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں