کوئٹہ ایئرپورٹ رن وے جنوری 2023 میں آپریشنل کردیا جائیگا ‘ خواجہ سعد رفیق

کوئٹہ ایئرپورٹ رن وے جنوری 2023 میں آپریشنل کردیا جائیگا ‘ خواجہ سعد رفیق

گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح 2023 کے جون تک کرینگے ‘ خواجہ سعد رفیق

کراچی ایئرپورٹ پر جدید رن وے کی تعمیر اگلے 2 ماہ میں شروع ہوگی ‘ وفاقی وزیر ہوا بازی

پی آئی اے یا روز ویلٹ ہوٹل کسی کو فروخت نہیں کیا جارہا ‘ ایئرپورٹس کیلئے پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ طرز اختیار کیا جائیگا ‘ خواجہ سعد رفیق

کوئٹہ ‘ سکھر ‘ گوادر اور دیگر شہوں کے درمیان فلائیٹ آپریشن کیلئے پی آئی اے کو چھوٹے طیارے لیز پر حاصل کرنے کا ٹاسک دیدیا گیا ‘ سعد رفیق

پی آئی اے رواں مالی سال کے اختتام پر 150 ارب روپے سے زیادہ کا بزنس کریگی جبکہ اسکا ٹارگٹ 122 ارب ہے ‘ سعد رفیق کی لاہور میں پریس کانفرنس

اپنا تبصرہ بھیجیں