کیف: جرمن سفارتخانے کے ویزا دفتر پر روس کا فضائی حملہ

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روس کے فضائی حملوں سے جرمن سفارتخانے کے ویزا دفتر کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق جرمن وزارت خارجہ نے واضح کیا ہے کہ یوکرین میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے ویزا دفتر کی یہ عمارت استعمال میں نہیں تھی۔

برلن میں موجود روسی نژاد صحافی نے اپنے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے حملے سے متعلق آگاہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں