قرضوں کی ری شیڈولنگ کیلیے پیرس کلب نہیں جائیں گے، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قرضوں کی ری شیڈولنگ کیلئے پیرس کلب نہیں جائیں گے اور عالمی ادارے بھی ہمارے کیے گئے فیصلوں کی تائید کریں گے۔
پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے کی پاسداری کریں گے اوراتحادی حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی، گزشتہ حکومت کی وجہ سے ملک مسائل کا شکار ہوا۔
Load/Hide Comments