انٹربینک میں روپے کی قدر میں مزید 2 روپے کی کمی

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں گراوٹ مسلسل چوتھے روز بھی جاری رہی، آج انٹربینک مارکیٹ میں روپیہ مزید 2 روپے کم ہوا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق پاکستانی کرنسی 0.89 فیصد کم ہو کر 225 روپے 42 پیسے پر بند ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں