پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ نیازی گرفتار

پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ نیازی کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم نے گرفتار کرلیا۔
ذرائع کے مطابق سیف اللہ نیازی کو ایف آئی اے سائبر کرائم کی جانب سے گرفتار کیا گیا۔ سیف اللہ نیازی پر ’نامنظور‘ ویب سائٹ چلانے کا الزام ہے۔ یہ ویب سائٹ غیرقانونی طور پر فنڈ ریزنگ کے لئے استعمال کی جاتی تھی۔
Load/Hide Comments