وزیراعظم کا توشہ خانہ کے تحائف کی عوامی نمائش کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کی تاریخ کی منفرد مثال بن گئے۔

شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں نئی روایت قائم کر دی۔ انہیں ملنے والے غیرملکی تحائف اب وزیراعظم ہاؤس میں مستقل طور پر رکھے جائیں گے جنہین عوام دیکھ سکیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں