بلوچستان حکومت عوام کو باعزت روزگار کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے ، قدوس بزنجو

بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت صوبے کے عوام کو باعزت روزگار کی فراہمی کے لئے کو شاں ہے۔بارڈر ٹریڈ کی بحالی ہو یاپھر اساتذہ اور محکمہ مواصلات کے ملازمین کی مستقلی حکومت نے اپنے تمام وعدے پورے کئے ہیں۔عوام کے وزگار کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ملازمین کو کسی صورت بے روزگار نہیں ہونے دیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں