سیلابی صورت حال میں ناقص کارکردگی پر وزیراعلیٰ بلوچستان کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کو سیلاب سے متعلق بدترین کارکردگی پر شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بلوچستان عوامی پارٹی میں سیلاب متاثرین کے حوالے سے اقدامات نہ کرنے پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں کیونکہ بلوچستان عوامی پارٹی کے سیکرٹری جنرل سنیٹر منظور کاکڑ نے ناقص اور بدترین کارکردگی پر وزیراعلی بلوچستان کو شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments