کابل میں وزارت داخلہ کے دفتر کی مسجد میں دھماکا؛ 4 جاں بحق اور 25 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت میں وزارت داخلہ کے کمپاؤنڈ کی مسجد میں زوردار دھماکا ہوا جس میں 4 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت میں وزارت داخلہ کے کمپاؤنڈ کی مسجد میں دھماکے سے بھگدڑ مچ گئی اور آس پاس کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں