صدر مملکت نے ریکوڈک منصوبے پرسپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈک منصوبے پر سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔
ابتدائی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر صدر مملکت نے ریکوڈک منصوبے پر عدالت عظمیٰ میں ریفرنس دائر کرنے کی سمری کی منظوری دی۔
Load/Hide Comments