میانمار کے فوجی حکمراں بیرون ملک کے پہلے دورے پر روس جائیں گے

 میانمار کے فوجی حکمراں آنگ ہلینگ وفد کے ہمراہ روس کا دورہ کریں گے۔ 

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فوجی حکمراں آنگ ہلینگ پہلی بار کسی بیرون ملک کے دورے پر سری لنکا جائیں گے اور ایسٹرن اکنامک فورم میں شرکت کریں گے۔ دورے کے دوران آنگ ہلینگ اقتصادی اور تجارتی معاملات پر روسی صدر سے بات چیت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں