بلوچستان حکومت کا صوبےکے تمام تعلیمی ادارے 5 ستمبر سےکھولنےکا فیصلہ

بلوچستان حکومت کا صوبےکے تمام تعلیمی ادارے 5 ستمبر سےکھولنےکا فیصلہ
وزیرتعلیم بلوچستان نصیب اللہ مری کا کہنا ہےکہ 5 ستمبر سے صوبےکے اسکول اورکالج کھل جائیں گے
نصیب اللہ مری کا کہنا ہےکہ سیلاب سے شدید متاثرہ علاقوں نصیرآباد اور جعفرآباد کے اسکول کھولنےکا فیصلہ بعد میں کیا جائےگا
خیال رہے کہ بلوچستان کے اسکول اور کالج بارشوں اور سیلاب کے باعث 22 اگست کو بند کیےگئے تھے
Load/Hide Comments