وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف آج کوٸٹہ پہنچیں گٸے

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف آج کوٸٹہ پہنچیں گٸے وزیراعظم بولان کا دورہ کریں گٸے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ قومی شاہراہ گیس پاٸپ لاٸن اور بجلی کی ٹرانسمیشن لاٸنوں کی مرمت کے کام کا فضاٸی جاٸزہ لیں گٸے زیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراہ بھی صوبے کا دورہ کریں گٸے
Load/Hide Comments