امریکا؛ طاقتور سمندری طوفان سے ہلاکتیں 44 ہوگئیں

فلوریڈا میں طاقتور طوفان ’ایئن‘ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 44 ہوگئی۔

تباہی مچانے کے بعد فلوریڈا کے ساحل سے ٹکرایا گو اب یہ طوفان کیرولائنا کے ساحل جارج ٹاؤن پہنچ چکا ہے لیکن فلوریڈا میں تباہی کی داستان چھوڑ گیا جہاں امدادی کاموں کے درمیان لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے اور مجموعی ہلاکتیں 44 ہوگئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں