عمران خان کی نااہلی اور گرفتاری سے حکمرانوں کو کچھ نہیں ملے گا، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے متنبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ سائیفر کی تحقیق نہیں کرے گا تو حالات گھمبیر ہوسکتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے حالیہ ٹوئٹ میں کیا، انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ کے ذریعے جاری پیغام میں کہا کہ عمران خان کی نااہلی اور گرفتاری سے حکمرانوں کو کچھ نہیں ملے گا، کم عقل حکمران ہر قدم اپنے خلاف اٹھاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں