آرمی چیف کا روجھان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

آرمی چیف کا روجھان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنوبی پنجاب کے علاقے روجھان کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے روجھان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔

آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف نے فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں