. پرائیویسی پالیسی - Today Pakistan
Home / پرائیویسی پالیسی

پرائیویسی پالیسی

روزنامہ ٹوڈے پاکستان (کوئٹہ)اپنے محدود وسائل میں رہتے ہوئے پاکستان کے مثبت تاثر کو اجاگر کرنے کے لئے اپنے حصے کا کام احسن طریقے سے سرانجام دے رہا ہے ۔ ملک و قوم کو درپیش مسائل ہمار ی پالیسی کا محور و مرکز رہے ہیں معاشرے میں تحمل ، بردباری ، اخوت اور بھائی چارے کے فروغ کے لئے ہم اپنے حصے کی شمع روشن کئے ہوئے ہیں ہم چاہتے ہیں کہ بلوچستان کی آواز بن کر یہاں پھیلی ہوئی پسماندگی ، غربت ، بے روزگاری اور سماجی اونچ نیچ سمیت دیگر تمام مسائل اس طرح سے اجاگر کریں کہ حکومت اور متعلقہ حکام ان پر توجہ سکیں چونکہ یہ ایک اجتماعی نوعیت کاکام ہے اس لئے ا س کارخیر میں بلوچستان سمیت ملک بھرکے تمام طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد بھی اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں ۔